ر سال مئی کی پہلی جمعرات کو دنیا بھر میں ورلڈ پاس ورڈ ڈے آن لائن اکاﺅنٹس کے بہتر تحفظ کے لیے منایا جاتا ہے



اور اس کا سب سے بہتر طریقہ یہی ہوسکتا ہے کہ ایسے مضبوط پاس ورڈز کو اپنے آن لائن اکاﺅنٹس کے لیے بنایا جائے جو ان لوگوں کو شرمندہ کردے جن کے اکاﺅنٹس کو ہیک کرنا سیکنڈوں کا کام ہے۔