'33 کروڑ ٹوئٹر صارفین اپنے پاس ورڈز تبدیل کریں'
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنے اندرونی نظام میں خرابی سامنے آنے کے بعد 33 کروڑ صارفین کو اپنے پاس ورڈز تبدیل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ یہ ہدایت ایک اندرونی نظام میں خرابی کی بعد کی گئی ہے۔ ٹوئٹر کا کہنا ہے کہ اندرونی تحقیقات سے پاس
Read the article on bbc.com >
