اردو نیوز News Urdu



میرا مقابلہ ان سے ہے جن سے زرداری اورعمران ڈکٹیشن لیتے ہیں، نوازشریف

جہلم : سابق اور نااہل وزیرِاعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ میرا مقابلہ زرداری یا عمران سے نہیں بلکہ ان لوگوں سے ہے جن سے یہ دونوں ڈکٹیشن لیتے ہیں۔ سرتوڑ کوشش ہے کہ نوازشریف کو کسی طریقے سے جیل بھیج دیا جائے۔
Read the article on urdu.arynews.tv >


امریکا، ایران کے ساتھ جوہری معاہدے ختم نہ کرے: برطانوی وزیر خارجہ

لندن: برطانیہ کے وزیر خارجہ بورس جانسن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اپیل کی ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ماضی میں ہونے والا جوہری معاہدہ ختم نہ کرے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا، بورس جانسن کا کہنا تھا کہ یقیناً معاہدے
Read the article on urdu.arynews.tv >


بے نظیر قتل کیس: تحریک طالبان پاکستان کے 5 ملزمان ضمانت پر رہا

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزمان کو گزشتہ برس بری کردیا تھا تاہم ضلعی انتظامیہ نے ان کی حراستی مدت میں اضافہ کیا۔
Read this on dawnnews.tv >


کراچی: بھائی کیلئے رشتہ دینے سے انکار، استانی نے طالبہ کو قتل کرکےخودکشی کرلی

کوکن کالونی کی 26 سالہ نورین نے دو ماہ قبل اپنی 16 سالہ طالبہ رابعہ کا رشتہ اپنے بھائی کے لیے مانگا تھا لیکن لڑکی کے اہلخانہ کی جانب سے رشتہ دینے سے مسلسل انکار کیا جارہا تھا، پولیس


اصغرخان کیس: ایف آئی اے کا اسلم بیگ اور اسد درانی کو دوبارہ بلانے کا فیصلہ

اسلم بیگ اور اسد درانی سے سیاستدانوں اور صحافیوں کو ادا کردہ رقوم سے متعلق ثبوت مانگے جائیں گے، ذرائع ایف آئی اے
Read this on urdu.geo.tv >


لاہور: آپریشن کے بعد احسن اقبال کی حالت تسلی بخش، قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج

وزیر داخلہ آئی سی یو میں منتقل، ڈاکٹروں نے ان کی کہنی کی ٹوٹی ہڈی جوڑ دی تاہم پیٹ کے نچلے حصے سے گولی نہ نکالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔


نااہل نواز شریف دوبارہ اہل ہوسکتا ہے، قائد (ن) لیگ

نا زرداری اور نا عمران ہمیں شکست دے سکا، ہمیں چور دروازے سے نا اہل کرایا گیا، نواز شریف
Read this on urdu.geo.t


اسپین کاریز اور مارگٹ کی کوئلے کی کانوں میں حادثات گذشتہ روز پیش آئے، اسپین کاریز میں سرکاری پی ایم ڈی سی کوئلے کی کان میں حادثہ پیش آیا، ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا۔ آپریشن کے دوران مزید پانچ مزدوروں کی لاشیں نکالیں جس کے بعد جاں بحق مزدوروں کی تعداد سات ہوگئی، دو افراد زخمی بھی ہوئے۔
Read this on urdu.dunyanews.t



'نگراں وزیراعظم کا اعلان آخری لمحات میں ہوگا'

نگران سیٹ اپ کیلئے مجوزہ ناموں کو خفیہ رکھنے سے متعلق حکومت سے اتفاق ہوگیا، فی الوقت کوئی نام زیرغور نہیں، خورشید شاہ
Read this on dawnnews.tv >

نعیم بخاری نے خود پر حملے کی خبروں کو مسترد کردیا

صحت یاب ہورہا ہوں اور اگلے 2 سے 3 دنوں میں ہسپتال سے ڈسچارج ہوجاؤں گا، نعیم بخاری
Read this on dawnnews.tv >




صحافیوں پر تشدد کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل انکوائری کا حکم

گزشتہ روز آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر اسلام آباد میں صحافیوں کی جانب سے نکالی گئی جس پر پولیس نے تشدد کیا تھا۔
Read this on dawnnews.tv >