ہر روز صبح 8بجے یہ مشروب پینے سے آپ کے پیٹ کی تمام چربی پگھلا جائے گی








نیویارک(نیوزڈیسک) آپ نے پیٹ کی چربی پگھلانے کے لئے کئی ٹوٹکے دیکھیں ہوں گے لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا قدرتی نسخہ بتائیں گے جس کے استعمال سے آپ کے پیٹ کی چربی بہت تیزی کے ساتھ پگھلے گی۔یہ ایک انتہائی آسان اور قدرتی نسخہ ہے اور آپ کو ہر روز صبح 8بجے اسے استعمال کرنا ہے۔
اجزاء
100گرام خشک آلو بخارا

ضرور پڑھیں:آرمی چیف کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں کانفرنس ، تمام جنرلز کو بلا کر کیا گفتگو کی گئی ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

ایک لیٹر صاف پانی
بنانے کا طریقہ

ضرور پڑھیں:عالمی شہرت یافتہ سائنسدان کو مرضی کی موت دیدی گئی

آلو بخارے کو ایک ہفتے کے لئے پانی میں بھگودیں اور ایک ہفتے بعد چھان لیں۔اس مشروب کاایک گلاس ہر صبح ناشتے سے قبل استعمال کریں۔اس کی وجہ سے آپ کا نظام انہضام بہتر طریقے سے کام کرے گا اور ساتھ ہی معدہ ٹھیک ہوگا،قبض دور ہوگی اور جسم سے زہریلے مادے نکلنے لگیں گے۔اس کی وجہ سے جسم اور کینسر ذیابیطس میں کا باعث بننے والے اجزاءبھی نکل جائیں گے اور آپ اپنے آپ کو ہلکاپھلکا محسوس کریں گے۔
Continue  Reading